( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
8231
Comments:
0
Added:
2001 days ago
mp3:
Listen Download
17th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | سترہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | سترہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے سترہویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:35s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
3909
Comments:
0
Added:
1019 days ago
mp3:
Listen Download
Video Tags:
17th
Din
Ki
Dua
Mukhtasir
Tarjuma
Wa
Tafseer
Moulana
Ali
Murtaza
Zaidi
video,clip,inqilabi,media,inqilabimediaramzan,ramadhan,ramdhan,roza,ibadat,dua,munajaat,daily,moulana,ali,murtaza,zaidi
20th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | بیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی...
🎦 ماہِ رمضان | بیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے بیسویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:37s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
3878
Comments:
0
Added:
1016 days ago
mp3:
Listen Download
Video Tags:
20th
Din
Ki
Dua
Mukhtasir
Tarjuma
Wa
Tafseer
Moulana
Ali
Murtaza
Zaidi
video,clip,inqilabi,media,inqilabimediaramzan,ramadhan,ramdhan,roza,ibadat,dua,munajaat,daily,moulana,ali,murtaza,zaidi
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
15951
Comments:
0
Added:
3922 days ago
mp3:
Listen Download
Video Tags:
Hasan
Nasarullah
Sayed
Hizbullah
Hezbullah
Muqawamatt
Hujjaul,
Islam,
Syed,
Sayed,
Sayyed,
ali,
Murtaza,
zaidi,
Mortaza,
AMZ,
Short,
Clip,
Politics
Pakistan
Majlis
e
Wahdat
MWM
SUC
Shia
ulema
Council
Tehreek
e
Baidari
Agha
Jawad
Raja
Nasir
Sajid
Naqvi
[Audio] - AMZ - Asr e Hazir kee Mushkilat or Deen Main Unka Hull 1 - Rizq - Urdu
[Audio]-Monthly lecture by Syed Ali Murtuza Zaidi on Asr e Hazir kee Mushkilat or Deen Main Unka Hull at Madinatul ilm. AMZ delivered first lecture...
[Audio]-Monthly lecture by Syed Ali Murtuza Zaidi on Asr e Hazir kee Mushkilat or Deen Main Unka Hull at Madinatul ilm. AMZ delivered first lecture on RIZQ on April 04
Runtime: 120m:35s
Marfat-e-Imam (as) / معرفت امام ۴ [Urdu]
معرفت امام (ع) نہ ہونے کی سزا۔ اور معرفت امام (ع) سے کیا مراد ہے ۔
آغا سید...
معرفت امام (ع) نہ ہونے کی سزا۔ اور معرفت امام (ع) سے کیا مراد ہے ۔
آغا سید علی مرتضٰی زیدی کی ایک اہم تقریر۔
اللھم عجل ولیک الفرج
Runtime: 14m:7s
[Lecture]ذاکری کے معنی، ذمہ داریاں و ذاکری کی تربیت سے کیامراد ہے؟ - Urdu
Lecture
Topic : Zakiri Kay Ma\\\'ani , Zimdariyaan Wa Zakiri Ke Tabiyat say Kiya Murad Hai ?
موضوع: ذاکری کے معنی، ذمہ...
Lecture
Topic : Zakiri Kay Ma\\\'ani , Zimdariyaan Wa Zakiri Ke Tabiyat say Kiya Murad Hai ?
موضوع: ذاکری کے معنی، ذمہ داریاں و ذاکری کی تربیت سے کیا مراد ہے؟
Speaker: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Imambargah Shuhada e Karbala, Ancholi, Karachi
Date: 24 July 2019
Runtime: 78m:4s
Video Tags:
Shuhada
e
Karbala,Ancholi,Karachi,Shouda
e
Karbala,انچولی,کراچی,شہدائے
کربلا,امام
بارگاہ,Imambargah,ذاکری,ذاکر,خطیب,خطابت,خطاب,مجلس,Majlis,Khateeb,Khitab,Khitabat,ذمہ
داریاں,responsibility,Azadari,Azadar,عزا,عزاداری,عزادار,Majlis
Imam
Hussain,عزاداری
سید
الشہداء,ذاکرین,ذاکرین
کی
تربیت,Zakireen,Ali
Murtaza
Zaidi,amz,amzaidi,zaidiam,علی
مرتضی
زیدی,Lecture,Shia
Muslims
[Clip] Hussaini VS Yazidi | Sachy Hussaini Kesy Banty Hen | H.I Molana Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
حسینی کیسے بنتے ہیں؟ یزیدی کیسے بنتے ہیں؟
حسینی بننے کی تین صفات یزیدی بننے کی...
حسینی کیسے بنتے ہیں؟ یزیدی کیسے بنتے ہیں؟
حسینی بننے کی تین صفات یزیدی بننے کی تین صفات۔
سوال یہ ہے کہ جس معاشرے میں امام حسین شہید ہوئے اس سوسائٹی نے ساتھ کیوں نہیں دیا۔ معاشرہ مردہ کیوں ہوا کیوں امام حسین کی نصرت نہیں کی۔ امام کی شہادت کے بعد ری ایکشن نہیں دیا۔ یہ معاشرہ رسول اللہ اور امام حسین کو جانتا تھا۔ امام حسین ع کو امام مانتے تھے۔ رسول اللہ کی حدیث سنی ہوئی تھی۔ امام مانتے تھے مگر ساتھ نہیں دیا۔
حسینی وہ ہے جو امام کے لشکر کیساتھ یا امام سے ذہنی طور پر تھے۔
یزیدی وہ تھے جو لشکر یزید میں تھے یا اس کے فکر رکھتے تھے۔
فردک نے کہا کہ \"کوفیوں کے دل ساتھ ہیں مگر شمشیریں آپ کے خلاف تھی\"۔
دلوں کا ساتھ ہونا حسینی ہونے کیلئے کافی نہیں ہے۔ دل و زبان اور جذبات میں حسینی ہیں مگر عمل میں امام نہیں ہے۔ عمل میں ریفلیکٹ ہونا چاہئے۔
مجلس، جلوس میں جاتے ہیں عمل میں ریفلیکشن جھلک آتی ہے مگر امام کیلئے کچھ کرو بھی تو۔ دل، زبان اور جذبات میں امام ہے مگر عمل میں امام کیساتھ نہیں ہیں۔ جب عمل کا وقت آتا ہے تو وہ کام نہیں کرتے جو کرنا چاہئے تھے۔
رسول اکرم صہ سانحہ کربلا سے 50 برس مدینہ میں آئے اور تھوڑے سے لوگوں سے اسلامی معاشرہ قائم کیا۔لوگوں نے دل، زبان جذبات اور عمل مین رسول اللہ کا ساتھ دیا۔ 50 برس کے بعد کیا ہوا کہ امام حسین ع کا ساتھ نہیں دیا۔ 60 سال پہلے 313 تھے، خندق میں ہزار، فتح مکہ میں ایک لاکھ تھے مگر 50 برس کے بعد کیا عجیب ہوا اور رسول اللہ کے نواسہ نے ندا دی مگر اس کا ساتھ نہیں دیا۔
جنگ بدر کے وقت تو قرآن نازل نہیں ہوا تھا، اہلبیت کا 60سال کا کریکٹر کافی نہیں تھا کہ لوگ ساتھ دے دیتے؟
کیا مصیبت تھی؟ ہم کو گہرائی میں جانا پڑے گا۔
ہم مجلس میں ہیں تو امتحان میں بھی حسینی ہونگے یہ دہوکا نہیں ہونا چاہئے۔
13 محرم کو جو کوفی آئے انہوں نے گریا کیا۔ کیا انہوں نے وہ کیا جو کرنا چاہئے تھا؟.
عبیداللہ ابن زیاد کی دربار میں جاتے اور دارامارہ میں جاکر کہتے کہ ہم تیرے دہوکہ میں نہیں آئیں گے یہ ہونا چاہئے تھا۔ جو بعد میں مختار نے ان سے انتقام لیا۔
کوفی بزدل اور ڈرپوک تھے ان کے دلوں میں خوف تھا اس وجہ سے سید الشہدا کا ساتھ نہیں دیا۔ اپنے سامنے دین کا جنازہ دیکھ رہے تھے ان کو عبیداللہ سے ڈر تھا کہ وہ گلے کٹوا دیتا تھا۔
نابینہ صحابی نے عبیداللہ کے دربار میں اس کو کہا کہ اہلبیت حق پر تھے اور اس کا تعلق ازدی قبیلہ سے تھا۔ اس نے دربار میں اپنے قبیلہ کو پکارا مگر اس کو دربار میں چھوڑ دیا اور رات کو اس کو اس کے گھر میں شہید کروا دیا۔ دن ہی دن میں ساز باز کرلی ازدی قبیلہ والوں کیساتھ ۔ اس صحابی رسول کو رات کو گہر میں شہید کرلیا اور قبیلہ نے ساتھ نہیں دیا۔
قبیلہ والے دن میں ساتھ دیں گے اور سردار کو کہتا ہے کہ میرا ساتھ دینا ہے۔
عبید اللہ نے خوف پھلایا۔ امام نے پکارا کہ ساتھ دو مگر عبیداللہ نے سرداروں کیساتھ ساز باز کرلی
سردار کی سننی تھی یا حسین ابن علی کی سننی تھی؟
خواص کو ایلیٹ اور عوام کو پبلک کہتے ہیں ایلیٹ دولتمند، علما, بڑے عہدوں پر براجمان تھے ۔
عبید اللہ نے سرداروں سے کہا کہ سائیڈ پر ہوجایو۔ سردار خوف اور دولت کی لالچ میں اگئے۔ خواص کو خوف اور لالچ نے مروا دیا۔ سرداروں کو پیسا ملا۔ عصبیت یہ ہے کہ میں سردار کیساتھ چلوں گا۔
خوف، لالچ اور عصبیت نے معاشرہ کو امام حسین سے دور کیا۔
جہاں یزید اور عبیداللہ جیت گئے تو جان، مال،اور عہدہ کا لالچ۔
جہاں پر خوف، لالچ یا عصبیت ہوگی تو یزیدیت کا جہنڈا جھلائیگا
خوف، لالچ اور عصبیت ہوگی تو امام حسین کا ساتھ نہیں دیں گے۔
دل، زبان اور جذبات میں امام کیساتھ تھے مگر ساتھ نہیں دیں گے چاہے لبیک یا حسین ہی کیوں نہ کہیں۔
خوف نہ ہو،لالچ نہ ہو اور حق پر چلنا جانتے ہوں تو وہ امام حسین کا ساتھ دیں گے۔
کسی مذمت کرنے والے کی مذمت سے حق پر چلنے سے نہیں ڈرتے۔
نہ خوف، نہ لالچ اور نہ ڈر ہو تو لبیک یا حسین کہے تو یہ حسینی ہے۔
استاد محترم سید علی مرتضی زیدی کی مجلس سے انتخاب
#AllamaAliMurtazaZaidi
#Hussaini
......
Like page on Facebook👇
https://www.facebook.com/alirazahiraj5/
•Like,Share And Subscribe Channel
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for \'Fair Use\'
for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research,
Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing,
Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Contact Info
https://www.instagram.com/alirazahiraj/
Runtime: 28m:38s