CLIP | عالمِ دین آخر کیا کرے؟ | H.I. Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری...
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ابھی عالم دین کو اپنا حصہ نہیں مانتا۔ عالم کے پاس زندگی گزارنے کے وہ مواقع اور سہولیات نہیں ہیں جو معاشرے کے دیگر افراد کے پاس موجود ہیں۔ جب ایک دینی طالب علم کی بنیادی معاشی اور معاشرتی ضرورتیں ہی پوری نہیں ہونگی تو کیسے دین ہمارے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کر سکے گا؟ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/1982821869
Runtime: 10m:15s
Video Tags:
amz,AMZAIDI,WGP
Clips,Wisdom
Gateway,Ali
Murtaza
Zaidi,Nusrat
e
Imam,Imam
e
Zamana,IMam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
مہدی,امام
زمان,امام
زمانہ,نصرت
امام
Marfat-e-Imam (as) / معرفت امام ۴ [Urdu]
معرفت امام (ع) نہ ہونے کی سزا۔ اور معرفت امام (ع) سے کیا مراد ہے ۔
آغا سید...
معرفت امام (ع) نہ ہونے کی سزا۔ اور معرفت امام (ع) سے کیا مراد ہے ۔
آغا سید علی مرتضٰی زیدی کی ایک اہم تقریر۔
اللھم عجل ولیک الفرج
Runtime: 14m:7s
Short Clip Agha Ali MUrtaza Zaidi - Rizq رزق - Urdu
Short clip from ashra majalis Nusrat Imam k taqazay 2009 Dubai, about rizq, maanvi rizq, mada parasti, dunya parasti, halal o haram rizq

Runtime: 8m:12s
[1] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 1 | 1st Safar 1440 | 11 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...

موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 62m:9s
[2] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 2 | 2nd Safar 1440 | 12 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 2 | 2nd Safar 1440 | 12 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 69m:20s
[3] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 3 | 3rd Safar 1440 | 13 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 3 | 3rd Safar 1440 | 13 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 66m:49s
[4] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 4 | 4th Safar 1440 | 14 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 4 | 4th Safar 1440 | 14 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 64m:6s
[5] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 5 | 5th Safar 1440 | 15 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 5 | 5th Safar 1440 | 15 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 54m:3s
[6] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 6 | 6th Safar 1440 | 16 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 6 | 6th Safar 1440 | 16 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 58m:9s
[7] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 7 | 7th Safar 1440 | 17 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 7 | 7th Safar 1440 | 17 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 66m:27s
[8] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 8 | 8th Safar 1440 | 18 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے...
Majlis 8 | 8th Safar 1440 | 18 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 72m:0s
[9] Topic: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Majlis 9 (Last) | 9th Safar 1440 | 19 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع:...
Majlis 9 (Last) | 9th Safar 1440 | 19 October 2018
Topic: Mashray Kay Rasm o Riwaaj Or Nusrat e Imam Zamana (aj)
موضوع: معاشرے کے رسم و رواج اور نصرتِ امامِ زمانہؑ
Khitaab: H.I Ali Murtaza Zaidi
Venue: Masjid e Syed us Shouda (as) , Islamic Research Center, Karachi
Runtime: 68m:19s
[Clip] Imam Zamana (ajf) ke Nasir kon hain | Molana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
اکستان میں نئی حکومت بنی ہے سب لوگ نیا نیا کی کہ کرتے ہیں مگر اپنے اندر سے اچھا...
اکستان میں نئی حکومت بنی ہے سب لوگ نیا نیا کی کہ کرتے ہیں مگر اپنے اندر سے اچھا ہونے کی بات نہیں کرتے۔ جو امام پوری دنیا پر عدل کی حکومت ہوگی مگر وہ ظالم سے مدد نہ لیں گے۔
زمین پر عدل پہیلانے کا وارث ظالم سے مدد نہیں لے گا۔ ہر وہ چیز جو سمجھ رہے ہیں اس ظلم سے لڑیں اندر کے ظلم سے بھی اور باہر کے ظلم سے بھی۔
دنیا کی محبت، لالچ اور طمع ہے تو عدل نہیں کرسکتے۔
اللہ امام کی محبت کیوجہ سے لوگوں کے دلوں کو بے نیاز کر دے گا۔ دنیا میں رہیں مگر دنیا کیلئے نہ رہیں۔
دعائے مکارم الاخلاق کی اسٹڈی کریں۔ دعائیں مانگیں۔
مولانا ایک تعویذ دے دیں۔ زمین پر سوشل جسٹس کی باتیں۔
اگر میں ماں کی عزت نہیں کروں تو کوئی تعویذ کام کرے گا۔ حرض۔ اور تعویذ کام آتے ہیں پہلے عمل کریں۔
دلوں میں بے نیازی ہو۔ دنیا کیلئے حریص نہ ہوں۔ کام کرو، بزنس کرو خوب کمائو اللہ کیلئے خرچ کریں۔
ہم نے اللہ کو مالک نہیں سمجھا خود کو مالک سمجھا ہوا ہے
توحید کو اور مالکیت کو سمجھو، دنیا پرستی نکالو، قربانی کریں۔ ہمارے پاس ہر چیئرٹی کے پیچھے بینر ہیں۔ روح کو زندگی دیں۔ اپنے اندر بے نیازی لائیں اور اللہ کے فقیر بن جائیں
اللہ جب تک ژندہ رکھ ان کاموں کیلئے جن کیلئے تم نے بنایا تھا
میرا ابجیکٹو شہرت نہیں بلکہ دین کو بیان کرنا۔
خدا جب زندگی شیطان کی چراگاہ بن جائے اور شیطان کو فیڈنگ ہو رہی ہے تو خاتمہ کردے۔
ہم نے منبر کو پرفارمینس دکھانے کا اسٹیج بنا دیا ہے۔
ان آبجیکٹو پر کام کروں جن کیلئے پیدا کیا ہے۔
غنا اور بے نیازی ہوگی تو امام کی نصرت کریں گے۔ دنیا کی چیزیں ہم کو لالچ میں نہ ڈالیں۔
Runtime: 18m:21s